سیاسی خبریں
1۔ پی ٹی ائی کی سماعت:
تو اپ کو خبر دیں سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی ائی کی درخواست پر سماعت عدالت نے روزانہ کی بنیاد پر کیس سننے کا فیصلہ کر لیا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ کیا جائے یا پھر یہ کیس پل کورٹس سنے جسٹس منصور کی جانب سے یہ کہا گیا ہے اسی پہ مزید بات کریں گے سماع کی نمائندے عثمان جاوید ہمیں جوائن کر چکے ہیں عثمان کیا ہوتا رہا سماعت میں کیا 2022 کے خلاف بانی پی ٹی ائی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کی نیب ترمیم پر فل کورٹ بنانے کی تجویز دی۔
2۔ منصور علی شاہ:
منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ملٹی کورٹ کیس میں بھی ایک نوٹ لکھا تھا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ کیا جائے یا پھر یہ کیس فل کورٹ سنے جسٹس منصور علی شاہ نے مزید کہا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت اس طرح کا کیس کم از کم پانچ رکنی بینچ سن سکتا ہے نیب ترامیم 2022 کے خلاف بانی پی ٹی ائی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کی نیب ترمیم پر فل کورٹ بنانے کی تجویز دی منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ملٹری کورٹ کیس میں بھی ایک نوٹ لکھا تھا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ کیا جائے یا پھر یہ کیس فل کورٹ سنے جسٹس منصور علی شاہ نے مزید کہا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت اس طرح کا کیس کم از کم پانچ رکنی بینچ سن سکتا ہے میں صرف چیف جسٹس فل کورٹ بنانے کی تجویز دی گئی ہے بہت شکریہ عثمان اب میں اگاہ کر رہے تھے۔

1 Comments