Pakistan is moving towards development again

1۔ پنجاب میں ٹیکسوں کی وصولی:-

    ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کے ٹیکس وصولی کے الزامات لاہور کے احتصاب عدالت نے من سلائی کو اشتیاری قرار دے دیا ریکارڈ طلب کر کے جائیدادوں کو پرک کرنے کی کاروائی کا اغاز کر دیا گیا عدالت نے کہا کہ مونس الہی گرفتار نہیں ہوئے نہ ہی تبدیل جوائن کی احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کاروائی کی گئ۔

2۔ 71 کروڑ کا قرض:-

       پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح مذاکرات ائی ایم ایف وقت نے اپنے مطالبات اور سفارشات سے اگاہ کیا مذاکرات 15 نومبر تک جاری رہنے سٹارٹ لیول ایگریمنٹ فائنل کیا جائے گا پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کے لیے پرامید وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام اہم شرائط پوری کر چکا مذاکرات کامیابی سے مکمل ہونے پر پاکستان کو 71 کروڑ ڈالر ملیں گے۔

3۔ پاکستان پھر ترقی کی طرف گامزن:-

      پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان کاروبار کے دوران انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا دھندے انڈیکس 749 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 56140 پر ہے انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 27 روپے بھی اس پیسے کا ہو گیا۔

4۔  سموگ پھر سی آگئ:-

       بارش کے بعد سمارٹ میں عارضی کمی کے بعد لاہور سمیت وسطی پنجاب میں ایک بار پھر سموک میں بے پناہ اضافہ الودہ شہر اج پھر دوسرے نمبر پر فضائی معیار کل سے بھی خراب ایئر کوالٹی انڈیکس 333 پر پہنچ گیا کراچی کا وائرس میں چھٹا نمبر نئی دلی میں دیوالی کے بعد فضائی الودگی میں اضافہ سموک سے متاثرہ شہروں میں ماہرین کی عوام کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت کا استعمال ضروری بنائیں۔

5۔ دہشت گردی حملے:-

       ڈیرا اسماعیل خان کے علاقے ذرا زندہ میں ائل گیس کمپنی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ڈیوٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید بڑا زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

6۔ سائفر کیس معاف کر دیا:-

      انہوں نے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کی سمری منظور کرتے ہوئے صحافہ کیس میں چیئرمین پی ٹی ائی اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی سمری کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا چمن میڈیا اور شاہ محمود کے خلاف 14 نومبر کو صائفر کیس کی سماعت کی گئ۔

7۔ ڈینگی اور ملیریا کے کیسز رپورٹ:-

     ملیریا اور ڈینگی کے روز ملیریا کے 16 کیسز اور ڈینگی کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ترجمان سنہ ایک میں صحت سندھ کے مطابق صوبے میں ایک روز کے دوران ملیریا کے 2248 کیسز جب کے روامہ سندھ بھر میں ڈینگی کے 200 کیسز رپورٹ ہوئے پنجاب میں بھی ڈینگی بے قابو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سورج میں ڈینگی کے 139 نئے مریضوں کی تصدیق لاہور میں گزشتہ روز 69 گجرانوالہ 23 فیصل اباد 15 راولپنڈی 14 ملتان نو اور نارووال میں ڈینگی کے دو مریض رپورٹ ہوئے۔

8۔ نگراں وزیر اعلی محمد اعظم خان کی وفات:-


     نگرا وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چارسدہ میں سابق نگرا وزیر اعلی محمد اعظم خان کی وفات پر ان کے بیٹے سے تعزیت سابق نگرا وزیراعلی محمد اعظم خان دو دن قابل پشاور کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے،

9۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی واپسی:-

     کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے گروپ کی بھی وطن واپسی اغا سلمان اور امام الحق سمیت مینجمنٹ کے اراکین کلکتہ سے براستہ دبئی پہنچ ے کچھ سراکین دبئی سے اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہو گئے اس سے پہلے کپتان بابراعظم اور کرکٹ بورڈ کے کچھ اراکین لاہور پہنچے ہیں

Post a Comment

2 Comments