Malaria and dengue have wreaked havoc in Pakistan

1۔ لاہور آلودگی میں دوسری نمبر پر:-

     مزید کمی کے بعد لاہور سمیت وسطی پنجاب میں ایک بار پھر آلودگی میں بے پناہ اضافہ۔ الودہ شہروں کی فہرست میں لاہور اج پھر دوسرے نمبر پر فضائی معیار کل سے بھی خراب ایئر کالی انڈیکس 333 پر پہنچ گی۔ا کراچی کا فیرس میں چھٹا نمبر بالی کے بعد فضائی الود گی سے متاثرہ شہروں میں ماہرین کے تداروں کے لیے د ائر درخقی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ڈیڑھ بجے ہوگی عدالت نے سرکاری محکموں سے رپورٹ طلب کر رکھی ہیں پنجاب کی نگراہ حکومت نے سموگ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے احکامات واپس لے لیے تھے۔

2۔ پاکستان مزید ترقی کرتا ہوا:-

     پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا 100 انڈیکس 749 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 56140 پر ہے۔

3۔ ڈالر پھر سے اوپر:-

 انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

4۔ پاکستان کی معیشت مضبوط ہونے لگی:-

    فقدان کی وجہ سے تھی 30 جون کو ائی ایم ایف میں منظور ہوا معیشت سے متعلق اہم اقدامات اٹھائے گئے جن سے مارکیٹ میں تیزی ائی اور اعتماد بحال ہوا معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ انے والے دنوں میں کمی کا بھی امکان ہے معاشی ماہرین کو امید ہے کہ ائی ایم ایف مشن سے پالیسی سطح کے مذاکرات اج سے ہوں گے وزارت خزانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ ایف بی ار سٹیٹ بینک اور وزارت توانائی کے ساتھ ہونے والے پالیسی مذاکرات میں وزارت خزانہ کو ائی ایم ایف سے سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ائی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کے مذاکرات 15 نومبر تک مکمل ہوجائی گی۔

5۔ سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ:-

    چیئرمین پی ٹی ائی اور شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی سمری کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے باعث سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا پی ٹی ائی اور شاہ محمود کے خلاف 14 نومبر کو سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی چیئرمین پی جی ائی کی اوپن کو سماعت کے لیے اسلام اباد ہائی کورٹ میں درخواست ریل دوا ہے چیئرمین پی ٹی ائی اسد عمر اور فواد چوہری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت اج ہوگی چیئرمین پی ٹی ائی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی شروع کی جانے کا امکان الیکشن کمیشن نے اسد عمر اور فواد چوہدری کو اضافی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔

6۔ ڈپٹی کمشنر اسلام اباد:-

    ٹی وی کے خلاف قانونی نظر بندی پر ڈپٹی کمشنر اسلام اباد ایس ایس پی اپریشن کی سماعت ایس ایس پی اپریشن کی اسلام اباد ہائی کورٹ سے معذرت کیس خارج کرنے کی ابتدا جسٹس بابر سلطان نے کہا کہ میں رکاوٹ ڈالنے سے متعلق کیس ہے یہ کسی کی انا کا متقی وقار کا معاملہ ہے جو کام قانون کے مطابق نہیں ہوگا اس کے نتائج ہیں ملزمان کے وکلاء کی تیاری کے لیے وقت لینے کی استدا منظور اسلام اباد عثمان نواز نعمت سمیت دیگر افسران پر فرد جما ئی کی جاتی ہے۔

7۔ خیبر پختونخواہ کی کابینہ میں تبدیلی:-

       خیبر پختونخواہ کی نئی نگرا کابینہ میں پچھلی کابینہ کے بیشتر وزرا کا اپنے قلمدان کے ساتھ برقرار رہنے کا امکان کابینہ میں نئے وزرا بھی شامل کیے جائیں گے نئے وزراء کے ناموں پر مشاورت جاری نگرا کے پی کابینہ کے حلم برداری تقریب سفید تین بجے ہوگی۔

8۔ جے ائی ٹی کیس:-

      بازیابی کے کیس میں جے ائی ٹی سربراہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا عدم پیشی پر تفتیشی افسر ایس پی کے وارن گرفتاری جاری دو کمسن لڑکیوں سمیت چار افراد کو بازیاب کروا کے رپورٹ دینے کا حکم جسٹس عدنان الکریم نے کہا کہ شہری پیش کریں ورنہ ائی جی سندھ کو طلب کر لی۔

9۔ وطن کے خلاف اپریشن مکمل:-

    کراچی میں وطن کے خلاف اپریشن مکمل 300 کے قریب افراد کو ح راست سپیس اوراد بورڈ کا کہنا ہے کہ طوائف مکمل نہ ہونے پر مجتبہ سات کو ہولڈنگ کیپ منتقل کیا جا رہا ہے تول کم بارڈر کے راستے اتوار کو مزید 347 ویر قانونی مقیم غیر مسلم واپس چلے گئے خیبر پختونخواہ حکومت نے غیر قانونی مقیم افغانوں کا ڈیٹا مرت ب کر صوبے کے بڑے شہروں میں 22347 غیر قانونی مقیم افغانوں کی نشان دہی کر دی۔

10۔ ملیریا اور ڈینگی نے پاکستان میں تباہی مچا دی:-

      ملک بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے باہر برقرار کراچی میں گزشتہ روز ملیریا کے 16 کیسز اور ڈینگی کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ترجمان شہر کے مطابق صوبے میں ایک روز کے دوران ملیریا کے 2248 کیسز جبکہ رواں مہینے سندھ بھر میں ڈینگی کے 200 کیسز رپورٹ ہوئے پنجاب میں بھی بے قابو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 149 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی لاہور میں گزشتہ روز 69 گجرانوالہ میں 23 فیصل اباد میں 15 راولپنڈی میں 14 ملتان میں نو اور نارووال میں ڈینگی کے دو مریضوں کی رپورٹ طلب کر لی۔

11۔ تنور مالکان کی ہڑتال:-

      کوئٹہ میں تنور مالکان کی ہڑتال پانچ پیغام دی جاری ہڑتال کے باعث شہر بھر میں تمام تنور بند وں کو پریشانی کا سام نا تنور اسوسییشن کے مطابق ہڑتال ضرور کریں

12۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ:-

   کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیڈ میں اپوائنٹمنٹ میں فائرنگ سے خاتون جانبہ پولیس سے فائرنگ کے شعبے میں شوہر ابرار بکری اور ملازم کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق جاں بحق ملکلین اور عمران بگٹی نے گھر والوں کے فیصلے کے خلاف پانچ اکتوبر کو شادی کی تھی شوہر کا دعوی ہے کہ اس کی بیوی نے پہلے ہی سے پلین بنایا ہوا تھا۔

13۔ نوازشریف کا بلوچستان دورہ:-

    شہباز شریف اور مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہوں گے بلوچستان عوامی پارٹی سے بعض شخصیات مسلم لیگ نون میں شمولی اختیار کریں گی نواز شریف پارٹی ورکر سے بھی خطاب کریں گے۔

14۔ خالا مقبول صدیقی:-

    اور ہری میں کوئی خلیج نہ رہے ایم کی ایم کی کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کراچی میں عوامی رابطہ وہاں ہے کہ سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھوں تقسیم یا تقسیم ہوتا چلا ا رہا ہے یہ لوگ فیصلہ کر چکے ہیں کہ سندھ کو تقسیم کرنا ہے کوٹا سسٹم اور لسانی ویل کے ذریعے سے ان کو تقسیم کیا جاگیردارانہ جمہوریت کو جمہوریت تسلیم نہیں کریں۔

15۔ روف صدیقی ہسپال میں داخل:-

   سندھ ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران ہائی کورٹ ترجمان ہسپتال کے مطابق روف صدیقی کی ابتدائی انجک پلاسٹی کامیابی سے ہو گئی ہے پلاسٹک سرجری کے دوران نوٹ صدیقی کو ایک سٹینڈ ڈالا گیا ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کے باعث روف صدیقی کے پھیپھڑوں میں پانی جمع ہو گیا تھا تھوڑی دیر میں روف صدیقی کو ائی سی او منتقل کر دیا جائے گا

16۔ سسٹم نہیں ٹیپ چینچ کریں محمد عامر پاکستان ٹیم پر برس پڑے:-

         ایک طرف اپ کہتے ہیں سسٹم کو چینج کریں کپتان کو چینج نہ کریں 92 کے کپتان سرخ خان صاحب سے انہوں نے ورلڈ کپ دکھایا وہ کس سسٹم کا حصہ تھے سسٹم کا 99 کی ٹیم ورلڈ میٹر تھی فائنل کھیلی وہ کس سسٹم کا حصہ تھے 2009 کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ چیمپین ٹیم بنی انگلینڈ میں جا کے وہ کپتان کے سسٹم کا اس طرح سے جسم کا ٹیمز ہوتی ہیں انگلینڈ میں ہم جیتے وہ کپتان کے سسٹم کا حصہ تھے اسی سسٹم کا حصہ تھے تو پھر اس سے ثاب ت کیا سسٹم یہ سسٹم وہی چلتا ہوا کپتان گرلز میٹر پاکستان کی ورلڈ کپ میں کارکردگی پر سابق وکٹر محمد عامر پھٹ پڑے پروگرام ہارنا منع ہے میں کہا کہ سسٹم وہی چلا ا رہا ہے کپتان مانی رکھتا ہے کپتان کو سسٹم سے الگ نہیں کیا جا سکتا کپتانی مائنڈ سیٹ تبدیل کرتا ہے بھارت کے کپتان نے ٹیم بنائی سسٹم وہی ہے عبدالرزاق بولے رمیض راجر نے اپنا نام سسٹم رکھا ہوا ہے وہ خود انا چاہتے ہیں نماز نسیم نے کہا کہ اگر ایسے ہی کھیلتے رہے تو کوئی حل نہیں نکلے گا ہمارا کام سچ بتانا ہے۔

17۔ جی پی ٹی نے بھی کراچی کو آلودہ شہر کرار دے دیا:-

      جی پی ٹی سے پوچھیں تو کراچی میں فضائی الودگی بڑھ جانے میں ٹریفک اور فیکٹریوں کے دھوئیں کے علاوہ اور بھی وجوہات ہیں پہلا یہ کہ موسم سرما میں زمین سے اوپری سطح پر گرم ہوا کی تہہ کو زمین کے قریب کر دیتی ہے ہوا کا رکنا بھی ٹہل جانے کا باعث بنتا ہے کے قریب کراچی کا محلے میں بھی الودگی نہ ہونے کی ایک وجہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments