1.نواز شریف کی واپسی:-
ہم نو مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں سب کچھ اللہ پر چھوڑتا ہوں مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کا چار سال بعد وطن واپسی کے لیے روانگی سے قبل دبئی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں اطمینان اور خوشی کا اظہار کہا.
"کہ دکھ ہے کہ ملک اگے جانے کے بجائے پیچھے چلا گیا حالات ہم نے خود بگاڑے ہیں ٹھیک بھی خود ہی کرنے ہیں ملک کے مسائل حل کرنے کے لیے قابلیت رکھتے ہیں بولے الیکشن کے لیے تیار ہیں"
2. نواز شریف دبئی سے اسلام اباد:-
نواز شریف کچھ دیر بعد دبئی سے اسلام اباد پہنچیں گے کارکنوں کے جہاز میں بھی نواز شریف کے حق میں نعرے نواز شریف کو لانے والا طیارہ امید پاکستان پاکستان کی فضائی حدود میں داخل چارٹڈ طیارہ دوپہر دو بج کر دس منٹ پر اسلام اباد اترے گا اس کے بعد نواز شریف لاہور کے لیے روانہ ہوں گے نواز شریف ہیلیکاپٹر کے ذریعے شاہ قلع اتر کر مینار پاکستان پہنچیں گے.
3۔تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ:-
روانگی سے پہلے میاں محمد نواز شریف کی شہباز شریف سے فون پر بات چیت شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اپ کے استقبال کے لیے تیار ہے مینار پاکستان پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا میاں نواز شریف جلسے سے خطاب میں دل کی باتیں کریں۔
4۔لاہور کی جانب رواں دوا:-
ملک بھر سے مسلم لیگ نون کے کارکنوں کے قافلے جوق در جوک لاہور کی جانب رواں دوا نواز شریف کے استقبال کے لیے نون لیگ کی رہنما طاہرہ اورنگزیب بھی بڑے قافلے کے ساتھ پنڈی سے لاہور روانہ گاڑیاں پارٹی پر چمو اور نواز شریف کی تصاویر سے سجائی گئی ہیں۔
5۔گوجرانو،الہ، ملتان، مظفرگڑھ:-
گوجرانوالہ، ملتان، مظفرگڑھ، ملکنڈ ڈویژن اور پشاور سے بھی قافلے روانہ لاہور کے گریٹر اقبال پاک میں نون لیگ کے جلسے کی تیاریاں مکمل ٹریفک پلان جاری پارک کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت گردو نواہ میں اضافی نفری تعیینات ہوگی۔ شرکا کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے 16 پوائنٹس مخصوص شرکا کو راستہ عیب ایف ایم ریڈیو اور ہیلپ لائن کے ذریعے ٹریفک صورتحال سے اگاہ رکھا جائے گا جلسہ گاہ کے باہر محکمہ صحت کی موبائل ٹیم میں پہنچ گئیں۔ محکمہ صحت کے کنٹینرز میں طبی امداد کا سامان اور ادویات بھی موجود ہیں گریٹر اقبال پاک میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کی ٹیمیں بھی موجود ہیں۔
6۔تقریبات:-
لڈیاں، بھنگڑے،چکن کورمہ، بریانی، حلوہ پوری، نان، حلیم، انڈا، پراٹھا۔ دودھ جلیبی اور چائے مختلف شہروں میں پرتکلف ناشتے سے پیٹ پوجا کے بعد لیگی کارکنان مینار پاکستان لاہور کی جانب گامزن نواز شریف کے استقبال کے لیے سندھ سے لاہور جانے والی ٹرین میں بھی ناشتے کا اہتمام تھا ہستی مسکراتی اور جھومتی دکھائی دی پڈنی سے قافلہ لے کر لاہور جانے والے ہیں۔
7۔لیگی رہنما حنیف عباسی:-
نے کہا" گاڑیاں کم پڑ گئیں کارکن زیادہ ہیں بات ٹارگٹ سے اگے نکل گئی لوگوں کو سنبھالنا مشکل ہو رہا ہے تو وہ سارے بل ملا کے کوئی میرا خیال ہے کہ بسے کوئی سو بسے ہو جائیں گی جی اور کوئی ڈیڑھ گاڑی ہو جائے گی یہ اپ کے سامنے ہے۔
8۔گجرانوالہ کا رکشہ ڈرائیور:-
گجرانوالہ کا رکشہ ڈرائیور رمضان بھی نواز شریف کو خوش امدید کہنے کے لیے مینار پاکستان لاہور اوانہ رمضان نے ایک گانے کے ذریعے اپنے قائد سے والہانہ محبت کا اظہار کیا اسے امید ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک بچائیں گے مہنگائی بھگائیں گے کاروبار چلائیں گے خوشحالی لائیں گے گلوکار وارث بیگ بھی نواز شریف کے ساتھ طیارے میں سوار ہو کر پاکستان ارہے ہیں جیو نیوز سے گفتگو میں وارث بیگ نے شعر سنا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
"گلنے بازو گلے سر کھڑے ہیں ہم میدان میں مسلم لیگ نون کا نعرہ گونجی پاکستان میں پاکستان زندہ باد"
نواز شریف کو جلا وطن:-
نواز شریف کو جلا وطن کرنے والے مشرف کو لوگ بھول چکے ہیں نواز شریف کا استقبال اج بھی ہو رہا ہے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ محمد اصف کے میڈیا سے گفتگو ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد بھی اج پیپلز پارٹی زندہ ہے بھٹو کو پھانسی لگانے والوں کا نام لینے والا بھی کوئی نہیں بولے یہ ان کے 35 سال کے سیاسی کیریئر کا بہت بڑا جلسہ ہوگا۔
9۔راجہ ریاض:-
راجہ ریاض کہتے ہیں کہ 500 افراد کا ہدف دیا گیا تھا 3 ہزار افراد میرے ساتھ جا رہے ہیں۔
10۔نیدرلینڈزاور سری لنکا کا میچ:-
کرکٹ ورلڈ کپ کے اج کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری چھ وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنا لیے۔
11۔دوسرا میچ:-
ورلڈ کپ کے اج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ مد مقابلہ ائیں گے انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

.jpeg)
0 Comments