اندیا اور پاکستان کے میچ میں بارش کے امکان
ایشیا کپ میں دو ستمبر کو انڈیا اور پاکستان کا میچ ہونے والا ہے لیکن میچ سے پہلے بارش کی خبروں نے فینز کا مزہ کرکرا کر دیا ہے کیونکہ میچ والے دن وہاں لگاتار بارش ہونے کے پورے چانسز نظر آرہے ہیں میچ 3 بجے شروع ہوگا لیکن 4 بجے ہلکی بارش شروع ہو سکتی ہے جو لگاتار دو گھنٹے تک یعنی چار سے چھ بجے تک بارش ہونے کے پورےچانسزہیںاور 6بجے جب بارش رکے گی تو میدان پراس کا کتنا اثر پڑے گا یہ تو وقت ہی بتائے گا لیکن اگر میدان کو کھیلنے کے لیے دوبارہ تیار بھی کر لیا گیا تو اٹھ بجے کے قریب اور پھر سے بارش ہونے کے پورے چانسز ہیں فینز کو اس میچ کا بے صبری سے انتظار ہے اگر کل میچ نہیں ہوتا تو انڈیا اور پاکستان کے بیچ پوائنٹس بٹ جائیں گے حالانکہ ایسا نہیں ہے کہ ان دونوں ٹیموں کے بیچ اس ایشیا کپ میں دوبارہ میچ نہیں ہوگا انڈیا اور پاکستان کے علاوہ ان کے گروپ میں نیپال کی ٹیم ہے اس لیے انڈیا اور پاکستان کا سپر فور میں جانا پکا لگ رہا ہے ایسے میں پھر سے یہ دونوں ٹیمیں سپر فور میں بھڑ سکتی ہیں دوستوں اپ کو کیا لگتا ہے کہ اگر میچ ہوا تو کون سی ٹیم جیتے گی انڈیا یا پاکستان آپ بھی ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

.jpg)
0 Comments