BREAKING NEWS ABOUT PETROL || All the Previous inflation records were broken

BREAKING NEWS 



پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی سارے ریکارڈز ٹوٹ گئے پیٹرول کی قیمت 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 305 روپے 36  پیسے فی لیٹر کر دی گئی ڈیزل کی قیمت 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 311 روپے 84 پیسے فی لیٹر مکرراطلاق رات 12بجتے ہی ہو چکا۔  نگراں حکومت نے ساتھ ہی ریوی سے متعلق ائی ایم ایف کی بھی ایک شرط پوری کر دی فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی فل شرا 60 روپے اور ڈیزل پر 50 روپے لیے بھی ائے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی ائی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کا اغاز چیف جسٹس اف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بین سماعت کر رہا ہے چیئرمین پی ٹی ائی کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل جاری۔ پشاور میں بی ار ٹی سروس عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے مرمتی کام کے باعث بی ار ٹی سروسز کوریڈور اور فیڈرز روٹس بند رہیں گے بی ار ٹی کے ائی ٹی سسٹم کو بھی اپڈیٹ کیا جا رہا ہے مرمتی کا مکمل ہوتے ہی بی ار ٹی سروس دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ سٹیٹ بینک نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے متعلق میڈیا میں انے والی خبریں بے بنیاد ہیں پالیسی ریٹ پر کوئی پیش گوئی بھی قبل از وقت ہوگی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا ائندہ اجلاس 14 ستمبر کو ہوگا معاشی صورتحال کا جائزہ اور اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کا مزید اضافہ قیمت 175 روپے ہو گئی نواہی علاقوں میں چینی فی کلو 190 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ اج کراچی میں کھیلا جائے گا دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی سی ویو کراچی اور نیشنل سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونما۔

 

Post a Comment

0 Comments