1۔ نگرا وزیراعظم کا دورہ:
نگرا وزیراعظم آج اور کل گلگت اور ہنزہ کا دورہ کریں گے انوارالق کاکڑ امن امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔گلگت بلتستان گورنر وزیراعلیٰ اور ہنزہ کی سیاسی قیادت اور عمائدین و اقاربین سے بھی ملیں گے ۔نگرا وزیراعظم یادگار شہداء پر گارڈن آف آنر کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
2۔ تاجر مہنگائی:
41 فیصد تاجر مہنگائی 18 فیصد بجلی کے بلوں سے پریشان حکومت سے ریلیف کا مطالبہ نو فیصد کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا مطالبہ۔ اٹھ فیصد کا روپے کی قدر کنٹرول کر لیں جبکہ سات فیصد نے سیاسی پہ احکام کے لیے نگرا حکومت سے اقدامات کرنے کا کہا پاکستان نے بزنس کانفیڈنس انڈیکس کی دوسری صلاحی کی رپورٹ جاری کر دی 550 سے زیادہ کاروباری شعبوں کی اراء کو شامل کیا گیا ہے۔
3۔ بجلی کا زائد بل انے پر:
کیا واقعی ایک پاکستانی نے بجلی کا زائد بل انے پر کھمبے سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ہے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی یہ افواہ جیو پیک کی انویسٹیکیشن میں غلط ثابت ہو گئی ویڈیو میں نظر انے والا شخص سیاسی کارکن زینت اللہ خان ہے جو گزشتہ برس راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی ائی کی حمایت کے ہونے والے جلسے کے دوران بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور کرنٹ لگنے سے نیچے گر گیا تھا زینت اللہ خان کی خودکشی کی جعلی خبر پھیلانے والی یہ جان کر جیے کہ زینت اللہ اب تک زندہ ہے۔
4۔ جیو فیک چیک:
جیو فیک چیک سے سوشل میڈیا خبروں کی جانچ کا موثر پلاٹ فارم ہے کسی بھی خبر کی حقیقت جاننے کے لیے جیو پیک کی انگلش اور اردو ویب سائٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے سارفین جیوفیک چیک کو فیس بک اور ٹوئیٹر پر سرچ کر سکتے ہیں فیک نیوز سے چھٹکارہ پا کر جیو۔
5۔ سو سالہ اسکول:
جھیکا گلی مری میں 100 سالہ قدیم ایم سی ہالز کو اسکول کا مستقبل کیا ہوگا اسکول میں زیر تعلیم 300 کے قریب بچے کہاں جائیں گے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سکول کی زمین سات دن میں عدلیہ کو منتقل کرنے کے احکامات دے دیے لیکن سکول انتظامیہ لا علم کہا کہ اب تک سکون خالی کرنے کا کوئی حکم نہیں ملا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب حکومت نے عمل درامت شروع کر دیا ہے ایک صدی قبل قائم کیے گئے اسکول کی جگہ جوڈیشل کمپلیکس تعمیر کیا جائے۔
6۔ عورت مارچ:
کراچی میں تین تلوار، اقلیتی حقوق وارڈ اور عورت مارچ کو زمین کا کشمور مرہ گرہ تابان کے واقعات کے خلاف مظاہری کا مہینہ پہلے اللہ ہونے والے ساقت کمار کو بازیاب کروانے کا مطالبہ نگرا وزیر صحت سات نیاز کی جانب سے اٹھ مظاہرین کی وزیر اعلی اور ائی جی سندھ سے ملاقات یقین دھرنا ختم ٹریفک بحال۔
7۔ سارہ شریف کا قتل کیس:
10 سال کی سارہ شریف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملظم عرفان شریف کے پانچ بچوں کو تحویل بھی لیا ٹی وی اور جہلم کے مطابق گھر اور دکان کے دالت اور کے بچوں کو تحویل میں لیا گیا بچوں کو سیب تسلی کے تحت بن چکے زیادہ کو دیا جائے گا بچوں کو تحویل میں لینے یلو فورا جاری کیے تھے سارا شریف صاحب ملتے ہیں رات کے پانچ شریف اب تک روپوش ہیں۔
8۔ راجہ میجر عزیز بھٹی شہید شان:
راجہ عزیز بھٹی شہید شان حیدر کا 58 یوم شہادت شہید کے بازار پر پاک فوج کی راستے کی صلاحی مزاج پر پھول چڑھایا گیا فاتحہ خوانی کی گئی ہے انہوں نے 65 کی جنگ میں میجر عزیز بھٹی شہید دشمن کے ساتھ دیوار بنے رہے۔
9۔ سمندری طوفانل:
بھاگ بیٹھا روم کے سمندری طوفانل سے لیبیا میںد ہزار سے زیادہ افراد حالات ہزاروں لاپتا ہو گئے لیبیا کے وزیر داخلہ کے مطابق خلافت افراد بھی اکثریت کے سیلابی ریلوں میں بہہ کر سمندر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے سمندری طوفان کے باہر شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا نبی نقصان کی عالمی امدادی ایجنسیوں سے فوری امداد کی اپیل۔


.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
0 Comments