ملک میں صنعتی اسمگلنگ کے متعلق
صوبائی حکومتوں میں تعینات اہلکاس سمگلر اور ذخیرہ اندوزوں کی مدد کرتے ہیں۔ پنجاب میں 272،سندھ میں 244،کے پی اے میں 56،بلوچستان میں 15 اور اسلام اباد میں پانچ اہلکاروں پر سمگلر کا ساتھی ہونے کا الزام ۔
1۔ گندم کی سمگلنگ:
گندم کی سمگلنگ میں592 ذخیرہ آندوزوں اور 26اسمگلر کی بھی نشاندہی۔
2۔ چینی اورکھاد:
کرنسی اور ائل کے بعد چینی،کھاداور گندم سمگلنگ کی رپورٹ بھی وزیراعظم سیکرٹ میں جمع کروا دی گئی ائی پی کی رپورٹ میں جینی سپگلنگ میں قانون نافذ کرنے اور دوسرے محکموں کے 52 افسران جبکہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث 405 افراد کی بھی نشاندہی افغانستان کو خاد سمجھنے کرنے والے 64اسمگلرکی بھی نشاندہی کرلی گئی چینی کی ذخیرہ آندوزی میں 148 افراد ملوث پائے گئے۔
بجلی کی چوری
ملک بھر کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کے بورڈ ڈائریکٹرز تبدیل کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق ڈسٹریبیوشن کمپنیز اور ان ٹی ڈی سی کے نئے بہت کشمیر لے کر ٹیکنیکل اہل اور غیر سیاسی افراد شامل کیے جائیں گے۔
1۔ سندھ:
ملک میں بجلی چوروں کے خلاف بیک ڈاؤن تیز سندھ میں کورٹ کی نہر کی اور شہر فیروز پٹیدن کنڈیاروں میں ایک ہزار سے زیادہ ناجائز کنکشنز کاٹ دیے گئے
2۔ کراچی:
کراچی میں کنڈا مافیا کے خلاف پہلا مقدمہ سائٹ تھانہ میں درج، لاہور اور اطراف میں مزید 105 مقدمات بجلی چوری کے الزام 86 افراد گرفتار کیے جا چکے۔
3۔ گجرات:
گجرات میں بجلی چوری کے الزام میں 35 افراد گرفتار۔
4پاک پتن:
پاک پتن کی تحصیل عارف والا میں عدم ادائیگی پر اٹھ ٹرانسفارمرز اتار دیے گئے۔
5. روجھان:
روجھان میں 27 افراد پر بجلی چوری کا مقدمہ درج۔ نو ٹرانسفارمر بھی اتار لیے ملتان لودھڑاں،خانپور،مظفرگڑھ میں بھی واجبات کے عدم ادائیگی پر متعدد کنکشنز کاٹ گئے۔
2۔ ڈالر کی قیمت میں کمی:
انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے سے نیچے آگیا روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجھان برقرار۔ انٹربینک میں ڈالرمیں ایک روپے 41 پیسے کم ہو کر 299 روپے 75 پیسے کا ہو گیا گزشتہ 20 روز میں ڈالر کی کم ترین سطح۔
3۔ بشریٰ بی بی کے متعلق:
پولیس اور ایف ائی اے بشریٰ بی بی کو مسلسل ہراساں کر رہے ہیں بدقسمتی سے ہمارے فون مسلسل بند کیے جا رہے ہیں وکیل لطیف کھوسہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں دعوی جسٹس بابر ستار نے کہا کہ وہ تو سب کے ہی ہو رہے ہیں۔
اس میں کون سی بڑی بات ہے فون کیمپنگ کی قانون حیثیت پر عدالت کی معاونت کرے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معلومات کا ذریعہ نہیں پوچھا جا سکتا لطیف کھوسہ بولے ایف ائی اے کو ائندہ سماعت تک حراسہ کرنے سے روکا جائے جسٹس بابر ستار نے جواب دیا کہ وہ ایسا ارڈر پاس کریں گے جس پر عمل درامد بھی کروا سکے عدالت میں بشرِیٰ بی بی کی آوڈیو ٹیپنگ اور حراسہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کوبشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کے اڈیو لیک کے معاملات کے ساتھ یکجا کردیا۔
4۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ:
1۔ کے الیکٹرک بجلی کی قیمت:
کے الیکٹرک کی بجلی 10 روپے 32 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا کے سامنے شکایت کا ڈھیر لگا گیا۔
2۔ کراچی میں بجلی کی قیمت:
کراچی چمبر اف گورنمنٹس اینڈ انڈسٹری اور جماعت اسلامی نے بھی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا سماعت کے بعد نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
حافظ رحیم الرحمن نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر بجلی مزید مہنگی کی گئی توہم ہنگامے شروع ہو سکتے ہیں۔
مئیر کراچی مرتضیٰ صاحب کا کہنا ہے کہ الیکٹرک کا سرکلر ڈیٹ سے تھوڑی تعلق نہیں پھر بھی کراچی کا ہر شہری ہر یونٹ پر تین روپے 30 پیسے سرکلیٹ کی ادائیگی پر مجبور ہے۔
3۔ نگرا وزیر اعلٰی:
نگرا وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کے الیکٹرک کے اجلاس میں یقین دلایا تھا کہ وہ سرکلیٹ ڈیٹ کا مسئلہ وفاق میں اٹھائیں گے۔
4۔ کے الیکٹرک بجلی والے کیا کہتے ہیں؟
کے الیکٹرک بجلی والوں نے بتایا کہ بجلی مہنگے ہونے کے بعد بجلی کے استعمال میں 5 فیصد اور وصولیوں میں 4۔3 فیصد کمی آئی ہے۔ کے الیکٹرک کے 262 فیڈز ہر مہینے کا 6۔3 لاکھ روپے کا نقصان کر رہے ہیں.
5۔ سانحہ بلدیہ کے متعلق:
ایم کیو ایم کا سانحہ ہے بلدیہ میں سزا پانے والے عرب ٹین عبدالرحمن بھولا اور زبیر چریہ کا آخر وقت تک ساتھ دینے کا اعلان خالد مقبول نے کہا ہے کہ وہ سانحہ بلدیہ میں سزا پانے والے ساتھیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے گزشتہ روز ایک رائے کو فیصلہ بنا کر سمایا گیا بتایا جائے کسان ہے بلدیہ پر بننے والی پہلی جے ائی ہی کو کیوں نہ قبول کیا جائے دوسری جے ائی ٹی کو کیوں قبول کریں اگر ایم کیو ایم قیادت میں اگ لگائی تو ہمیں پھانسیاں دیں میں کارکنوں کو کیوں دیں۔
سروربلدیہ پاکستان کا سانحہ بن گیا سانہ بلدیہ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا بھی مطالبہ۔
چینی کی قیمت میں اضافہ
مارکیٹ میں چینی چھ روپے کمی کے بعد 162 روپے کلو ہو گئی لیکن پرچون میں بھاؤ کرنا ہو سکا لوگ 175 سے 180 روپے فی کلو میں چینی خریدنے پر مجبور دکانداروں کا کہہ رہے ہیں کہ مہنگی چینی خریدی ہے فورا سستی نہیں کر سکتے ہیں۔
1۔ کوئیٹہ میں:
کوئیٹہ میں ایک ہفتے کے دوران فی کلو چینی کی قیمت میں 45 روپے کم ہو کر 180 روپے پر ا گئی۔
2۔ پشاور میں:
شاور میں بھی چینی کی قیمت میں کرنے کا سلسلہ جاری۔
3۔ ہول سیل مارکیٹ میں:
ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی 156 اور دکانوں میں165 روپے میں دستیاب ہے کمالیہ میں نیلی شوگر ملنے سستی چینی فراہم کرنے کے لیے سیل پوائنٹ پرائم کر دیے۔
4۔ ملتان میں:
ملتان کے یوٹیلٹی سٹورز میں بھی چینی کےقلت۔
پاکستان کی کرکٹ کے متعلق
1۔ بالرز کے متعلق:
فاسٹ بالر حارس رو کو نسیم شاہ کی سپر پاور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف سرکٹ نسخوں کونے سے پاکستان کو بڑا دھجکا فیس بیڈ کے لیے دو اہم کرداروں کے ایشیا کم سے بھی باہر ہونے کا خرچہ ذرائع کے مطابق انجینری کے جائزے کے بعد بالرز کی بقیہ محفل میں شرکت کا فیصلہ ہوگا۔
فاسٹ بالر شاہباز جہانی اور زمان خان جا کر بولرز کے طور پر طلب ار ایس رؤف سائیڈ سٹرین کا شکار ہوئے پسلیوں میں بھی تکلیف میچ میں فیلڈنگ کے لیے نہیں ائے اس روڈ میں پانچ اوورز میں 27 رنز دیے تھے
فاسٹ بالر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کے باعث اپنے اوورز کا کوٹا کی مکمل نہ کر پائے
ون ڈے تاریخ میں پاکستان کی دوسری بدترین شکست کیا واقعی پاکستان ٹیم کی بیس بیٹرک اور نظر لگ گئی ناشاہین چلا نہاریس اور نہ ہی نسیم شاہ رنگ جمایا رولنگ تو ناکام ہوئی صاف بیٹنگ لائن بھی پوری طرح ایکسپوز ہو گئی۔
6. پاکستان کی شکست :
جس میں پاکستانی بالرز کو مار پڑی پاکستانی بیٹرز کے لیے سپنرز کو کھیلنا مہار ہو گیا بھارت کے 356 رنز کے جواب میں گورنمنٹ 32 اوورز میں 128 رنزی پر بنا سکی بھارت نے پاکستان کو 228 رن سے شکست دے کر اؤٹ لاس کر دیا پاکستان کی ایشیا کپ کے فائنل میں جانے کا معاملہ بھی اگر بدن کا شکار ہوگیا
کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ بولے اس نے پلان کے مطابق ہو رہی تھی ہمارے پاس بونرز کے خلاف پروہیل کے پاس بھی پلان تھا کوہلیوں اور کے این راہل نے بعد میں عمدہ بیٹنگ کی ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی پارٹنرشپ بھی نہیں بنا سکتی۔
7. ہاکی میچ کے متعلق:
فینڈوریشن میں بیرونی مداخلت اور تنازات کے بعد انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سولپکس کوالیفائن گراؤنڈ کی میزبانی واپس لے لی انٹرنیشنل ہاسپٹلیشن کا کہنا ہے کہ پی ایچ میں انتظامات سے مطالعہ کا جواب تک نہیں دیا پاکستان کو پہلی بار اور لمپکس کوالیفائن گراؤنڈ کی میزبانی ملی تھی ایونٹ ائندہ سال زندگی میں لاہور میں ہونا تھا اٹھ غیر ملکی ٹیموں کو شرکت کرتا ہے۔
8. الیکشن کب ہوں گے؟
چاہے نہ چاہے الیکشن تو ہوں گے 90 نہیں تو 120 دنوں میں ہوں گے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سکھر میں جلسے سے خطاب کہا کہ سب نے کرکٹر کو بھگت کر توبہ کر لی اب اس سے واپس نہیں انے دیں گے ریوار پر لکھتا ہے۔
کہ اپنی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی کہا کہ ہمارے لیے کہا جاتا ہے کہ کچھ نہیں کرتے ہاں ہم اشرافیہ اور عمرہ کے لیے کچھ نہیں کرتے ہماری ساری جدوجہد غریب کے لیے ہے جیسا ہسپتال نہ لاہور میں ہے نہ اسلام ابادری کا پاکستان انتخابات کے نتائج میں کوئی پوزیشن نہیں رکھتا۔
ترجمان امریکی لینڈ میں خارجہ میچ کے ملر کی پریس بریفنگ امریکی صفی کمیشن سے ملاقات کے سوال پر کہا کہ اس کا جواب سفارت والا ہی دے سکتا ہے دنیا بھر کی طرح پاکستان انتخابات کا زور دیتا ہےچیئرمین پی ٹی ائی اور کی تحقیقات کے لیے نی فیصل واوڈا تو اج اور علی زیدسابق دفاعیم صدیقی اور فروخ نسیم بھی 14 ستمبر کو تھا پرویز الہی کی ضمانت کی درخواست پر کاروائی اج کیا گرا بڑھ سکی پولیس نے کل کی طرح اج بھی اسلام اباد کے سداد دہشت گردی عدالت نے کیس کا ریکارڈ پیش نہیں کیا جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پرویز الہی کی درخواست کے زمان پر سماعت 15 ستمبر کو ہو گی۔

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.png)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.png)
0 Comments