1۔ نوازشریف کی سزا معاف:-
اسلام اباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کر دی چیف جسٹس عامر فاروقی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا نواز شریف کی ضمانت سے متعلق تفصیلی فیصلے میں اگاہ کیا جائے گا سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپ کو پیش ہوئے دوران سماعت نیب نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت کی نیب پراسیکیوٹر جنرل نے کہا اپیلیں بحال ہونے پر شواہد کا جائزہ لے کر موقف دیں گے۔
2۔ شاہد نیب نے سرنڈر کر دیا:-
ایسے کوئی صورتحال نہیں یہ افطاری کے سوال پر کہا ہم پہلے بھی بتا چکے نواز شریف کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے ہیں و پرویز الہی کی ضلع کچہری نے صحافیوں سے گفتگو کہا میں پانچ ماہ سے ضمانت کے باوجود تنگ کیا جا رہا ہے ہم نے تو ہمیشہ اداروں اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔
3۔ چوھدری پرویز الہی کا جیل سے چھٹکارا:-
چوھدری پرویز الہی کو شوگر ملز کوٹا کیس میں بری کر دیا گیا تحریری فیصلے میں کہا کہ اپ پرویز الہی کے خلاف کوئی ٹھوس شہادت موجود نہیں تپتیشی افسرٹ ہو سبوت ملنے پر ملزم کو دوبارہ گرفتار کر سکتا ہے چوھری پرویز لائی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس میں اینٹی کرپشن کو دو روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا سائفر کیس میں فرد جرم کے کاروائی کے خلاف چیئرمین پی ٹی ائی کی درخواست سائفر کیس ٹرائل رکے گا یا جاری رہے گا اسلام اباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا اسلام اباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی وکیل سلمان صفدر نے کہا مجھے 10 دن لگے۔
ضمانت پر دلائل دینے میں چیف جسٹس نے کہا مجھے بھی اسی وجہ سے 10 دن لگے دونوں طرف سے اچھے طریقے سے دلائل دیے گئے اس لیے مجھے بھی وقت لگا وکیل سلمان صفدر نے کہا 17 اکتوبر کو چالان کی نقول دے کر 23 اکتوبر کو فرد جرم عائد کر دی گئی یہ تو ٹرائل کورٹ نے غیر قانونی کام کیا ہے جو الزام ہے وہ سائفر چالان کا حصہ ہی نہیں۔
4۔ ہم احسان فراموش نہیں:-
ہم احسان فراموش اور مہمان فراموش نہیں یکم نومبر کے بعد غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی نگرا وزیر داخلہ سرفراز بکٹی کا اعلان بولے غیر ملکیوں کے لیے ہولڈنگ سینٹرز بنا دیے ہیں جو رضاکارانہ جائے گا اسے کچھ نہیں کہا جائے گا سندھ کے نگرا وزیر داخلہ حارث نواز بولے پانی سر سے گزر چکا غیر ملکیوں کے انقلاب کے بعد جرائم میں 50 فیصد تک کمی ہو جائے گی نگراں وزیر داخلہ بلوچستان زبیر جمیل نے کہا پانچ باشندے ٹارگٹ نہیں تمام غیر ملکیوں کو واپس بھیجا جائے گا اسلام اباد سے 132 سے زائد کانپنا گزین پہلی خصوصی فواد سے برطانیہ روانہ غیر قانونی مقیم باشندوں کی واپسی کے ڈیڈ لائن میں پانچ دن رہ گئے ایران سے وہ غیر قانونی افغانوں کو نکالنے کا اعلان۔
ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کہتے ہیں "غیر قانونی تارکین وطن کی خلاف ورزیوں سے نمٹنا افغان دشمنی نہیں جن افغانوں کے پاس قانونی دستاویزات نہیں انہیں واپس بھیجا جائے گا چند ماہ میں تقریباد لاکھ قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کیا"۔
5۔ بھارت میں سزائے موت:-
کپڑ بھی بھارتی بحریہ کی اج سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی گئی فطری عدالت نے جاسوسی کے الزام میں بھارتیوں کو سزا سنائی دورہ کمپنی کے اٹھ انڈین ملازمین کو عقیدہ 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا ان پر اپ دوست پروگرام کی جاسوسی کا الزام تھا بھارتی وزارت خواجہ نے بھی سزاؤں کی تصدیق کر دی ہندوستان کی بیرون ملک دہشت گردانہ کاروائیاں پہلے ہی دنیا کے سامنے اشکار ہو چکی ہیں پاکستان میں بھی دہشت گردی پھیلانے پر ہندوستانی حافظ سروس نیول افیسر کلبوشن کو پکڑا گیا تھا۔
6۔ انتخابی شیڈیول کا اعلان:-
انتخابات ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر سے متعلق ایاس ارائیوں کی تردید کر دی صدر مملکت کے بیان پر رد عمل میں کہا الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل ہیں حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کی فوری بعد انتخابی شیڈیول کا اعلان کر دیا جائے گا الیکشن کمیشن نے ڈیپٹی کمشنر اسلام اباد عرفان نواز میمن اور اج جی اکبر ناصر خان کی تبادلے کے لیے مراسلہ استبلشمنٹ ڈویژن کو بھجوا دیا تحق انصاف کی انتخابی مہم اور جلسے کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست وکیل موقف اپنایا عاطف خان کے حجرے پر کنونشن ہوا حکومت نے مقدمہ کر دیا ایڈوکیٹ جنرل بولے اشتہارے کے حجرے پر کنونشن کی اجازت کیسے دیں جس پر جسٹس اعجاز انور نے نمار سے پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں کچھ کو تو پروٹوکول میں لایا جاتا ہے پی ٹی ائی پر کوئی پابندی نہیں تو یہ انتخابی مہم چلا سکتے ہیں۔
7۔ پیپلز پارٹی نے الیکشن کی تاریخ طلب کرلی:-
پیپلز پارٹی نے پھر الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کر دیا مراد علی شاہ کہتے ہیں مسائل کا حل صرف انتخابات میں ہے میں سن کر عورت ہے کہ نگرا حکومت پی پی سے بات نہیں کرنا چاہتی ہم اسرائیل نہیں جو بات نہیں ہو سکتی قمر زمان قائرہ بولے نون لیگ موجودہ نظام سوٹ کر رہا ہے تبھی الیکشن کی تاریخ کا مطالبہ نہیں کر رہے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ٹی ایل پی ریاست مخالف جماعت ہے فیض اباد دھنہ کیس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے پر عمل درامد رپورٹ چمک رہا تھی کیمرہ نے اپنی سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا کہاں سپریم کورٹ کے تمام احکامات پر منون عمل کر چکے تمام ٹی وی چینلز کو مذہبی معاملات نشر کرنے پر احتیاط برتنے کی ہدایت کی تھی۔
8۔ چیف جسٹس قاضی صاحب:-
چیف جسٹس قاضی صاحب نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا ججز کے خلاف زیر اقتبا شکایات پر غور کیا جائے گا جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق جسٹس اعجاز الحسن جسٹس امیر حسن بھٹی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں ورلڈ کپ میں دفاع چیمپین انگلینڈ کا برا حال سری لنکا نے پورے ٹیم 156 رنز پر اؤٹ کر دی پینسٹوکس کے 43 رنز کے علاوہ کوئی بلے باز نہ چل سکا سری لنکا کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری میگا ایونٹ کے تمام میچز دیکھے اے سپورٹس پر براہ راست پاکستان ورلڈ کپ میں کل اپنا اہم ترین میچ جنوبی افریقہ سے کھیلے گا قومی ٹیم کی تیاریاں جاری کھلاڑیوں کی چنائی میں بھرپور پریکٹس بڑا مقابلے سے پہلے فخر زمان بھی فٹ ہو گئے بخار کی وجہ سے حسن علی کی شرکت مشکوک وسیم جونیئر میچ کھیلیں گے پاکستان شکستوں سے دوچار جنوبی افریقہ فائنل فور کی مضبوط امیدوار اور بہترین فارم میں ہے ماضی کو بھول جائیںگے۔

.jpg)

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
0 Comments