"فافن کی رپورٹ میں غلط فہمی"
1.چیف جسٹس قاضی بھائی صاحب:-
ہمیں اج کیس کو کنارے لگانا ہے چیف جسٹس قاضی بھائی صاحب کے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس درخواست گزار کے وکیل سے کہا کہ اپ خود سننا تو پورا دن چاہیں لیکن یہ ممکن نہیں اس کے سوا اج کے بعد نہیں چلنا چیف جسٹس اف پاکستان نے کہا کہ
" اج اس قانون کا اصل بالخصوصی جسٹس اور دو سینیٹ ججز پر ہوگا اختیارات کو کم نہیں کیا جا رہا بانٹا جا رہا ہے کچھ ججز سمجھتے ہیں پارلیمنٹ اور چیف جسٹس تیار امنے سامنے ہے کچھ ایسا نہیں سمجھتے ہماری کوشش ہوگی". اج کی اس ختم کریں وقت کے بعد سماعت دوبارہ جاری ہو گی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف خاص طور پر ہونے والی پل کو سماعت براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر ہو رہی ہے.
2.نواز شریف کب آئیں گے؟
مسلم لیگ نون کے رہنما رانہ ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نہ ڈیل کے تحت گئے نا ڈیل کے تحت واپس ا رہے ہیں نواز شریف کو زبردستی ملک سے باہردکھیلا گیا۔ نون لیگ اپنے بیانیے سے پیچھے نہیں ہٹ لیے 10 روپے بنیاد ہے جنہوں نے ہمارے خلاف کاروائی کی وہ فکر نہ کریں وقت انے پر تمام معاملات سیٹل ہوں گے پریس کانفرنس میں رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی قانونی ٹیم تیاری مکمل کر چکی ہے عدالت کے سامنے سلنڈر کریں گے نواز شریف بے مظاہر مل جائے گا نواز شریف 21 اکتوبر کی شام ساڑھے پانچ بجے لاہور پہنچیں گے چھ بجے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کر کے امید کو یقین میں بدلنے کے راستے کا تعین کریں گے۔
3.اسد عمر اور فواد چوہری نیا کیس:-
اسد عمر اور فواد چوہری کے خلاف چیف الیکشن کمیشن کی توہین کے کیسز کی سماعت 11 اکتوبر کے لیے مقرر کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی ائی اسد عمر اور فواد چوہری کو اضافی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ملزمات کے خلاف چارج فریم کیا جائے کورٹ کا پولیس کو پی ٹی ائی رہنما عثمان ڈار کی گفتگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم عدالت نے کہا کہ پولیس اج ہی مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرے عدالت میں سیکرٹری داخلہ سندھ سے بھی 18 اکتوبر کو تحریری جواب طلب کر لیا۔
4.ڈالر کی قیمت:-
بینک میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہو کر 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔
5.وفاقی حکومت نے ایکٹ جاری کر دیا:-
سعودی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ریکوٹیٹ پروجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور شروع کر دیا سعودی عرب کا بھی پروجیکٹ کا حصہ بننے میں دلچسپی کا اظہار خصوصی سرمایہ کاری کونسل ایس ائی ایف سی کا وفاقی اداروں کو قتل کر ائندہ مہینوں میں سعودی کمپنیوں کے ساتھ لین دین کو حتمی شکل دینے پر زور نمائندہ دی نیوز عمر شیوا کی رپورٹ کے مطابق ایس ائی ایف سی کے ایک افتدار نے بتایا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ معدنیات کی تلاش کے لیے سعودی عرب کے پاس ریکوڈکٹ میں علیحدہ بلاک ہو لیکن سعودی عرب کی دلچسپی موجودہ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری میں ہے سعودی عرب کسی ایسے علاقے میں کانکنی کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتا جہاں پہلے کوئی کام نہ ہوا
6.پاک بحریہ کے نئے سربراہ:-
وائس سیٹرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ تعینات ترجمان پاک بحریہ سے مطابق تبدیلی کمانڈ کی ترتیب سات اکتوبر کو اسلام اباد میں ہوگی وائس اینڈرل نوید اشرف کو سات اکتوبر 2023 کو اپریل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی
7.اسٹریلیا اور پاکستان:-
اور ورلڈ کپ کے دوسرے فارم اف میس میں ٹیم پاکستان اج اسٹریلیا کی ٹیم سے ٹکرائے گی میم سے پہلے باویں ٹیم کی بھارتی شہر حیدراباد میں جمپ کر ٹریننگ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا


.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
0 Comments