1۔ الیکشنوں کی تیاریاں مکمل:-
انتخابات کے انعقاد سے متعلق الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل ہیں ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی کی اشاد کے بعد الیکشن شیڈیول کا اعلان کر دیا جائے گا الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی امکان نہیں حلقہ بندیوں کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ملکہ بند کرے گا 30 نومبر کو القہ بندیوں کی اپنی فہرست شائع کی جائے گی حلقہ بندیوں کے حتمی اشاعت کے بعد الیکشن شیڈیول کا اعلان کر دیا جائے گا الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں کسی قسم کا ابہام نہیں۔
2۔ نوازشریف کی عدالت میں حاضری:-
مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اسلام اباد کے منسٹر میں پہنچ کر سینٹر ساکڈار کی رہائش گاہ پر موجود کچھ دیر بعد اسلام اباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے عدالت میں پیشی سے قبل نواز شریف کی اپنی قانونی ٹیم اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات ہوگی عدالت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات مسلم لیگی رہنماؤں کی بھی عدالت امد کا سلسلہ جاری۔
3۔ جسٹس مظاہر نقوی:-
سمٹ مختلف ججز کے خلاف شکایا چیف جسٹس اف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کر لیا چیف جسٹس قاضی فائض عیسہ کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کانسل کا اجلاس کل دن ساڑھےگ بجے ہوگا کونسل ممبران میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الحسن شامل سرفراز بکٹی کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستان سے ڈالر سمگل کر کے لے جائے یہ ناممکن ہے پاکستان سے جانے والا بھی افغان خاندان واپسی پر صرف 50 ہزار روپے تک کی افغان کرنسی لے جا سکے گا پریس کانفرنس میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 31 اکتوبر کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے غیر قانونی طارقین کو پکڑ کر پہلے مرحلے میں عارضی کیمپس میں رکھا جائے گا پھر واپس انہیں ان کے ملک بھیجیں گے وزیر داخلہ سرفراز بکٹی کا غیر قانونی تاریکی نے وطن کو پناہ دینے والے پاکستانیوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔
4۔ پرویز الٰہی کا جسمانی ڈیمانڈ:-
پنجاب اسمبلی میں جالی بھرتیوں کا کیس پرویز الہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے لاہور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں پرویز الہی نے کہا کہ وہ پانچ ماہ سے ضمانت پر ہیں پھر بھی تنگ کیا جا رہا ہے سارے ریلیف نواز شریف اور شہباز شریف کے لیے ہیں پرویز الہی نے سوال اٹھایا کہ کیا سپیشل انصاف صرف شریفوں کے لیے ہے۔
5۔ سندھ میں اب دہشتگردی ختم:-
وزیراعلی ہاؤس کراچی میں نگرا وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا مشترکہ اجلاس سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں میں اپریشن سے متعلق تیاریوں پر غور کیا گیا اجلاس میں دونوں صوبوں کے نگران وزراء اور اعلی پولیس حکام بھی شریک تھے اجلاس کو سندھ اور پنجاب کے کچے کے علاقوں اور ان میں موجود ڈاکوؤں کی سرگرمیوں سے متعلق بھی فنگ دی گئی
امریکہ کی ریاست بین کے شہر میں فائرنگ 22 افراد کو ہلاکو ساٹھ کو زخمی کر دیا گیا نقام کا کہنا ہے کہ بولنگ کلب میں فائرنگ سے 10 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوئے بعد میں ملزم نے لوکل بار اور ڈسٹریبیوشن سینٹر پر بھی فائرنگ کی ملزم کی خود کار رائفل تھا میں تصویر جاری شناخت رابرٹ کارڈ کے نام سے ہوئی ہے حملے کی وجہ سامنے نہ ا سکی ملزم کی گرفتاری کی کوششیں تیز۔
6۔ پاکستان وسزساؤتھ افریقہ کا میچ:-
پاکستان کل ورلڈ کپ کے عام مارکے میں ساؤتھ افریقہ کے بدمقابل ہوگا پاکستان کے ساتھ ایف کے کوچز اپنے ہی ملک کے خلاف پلاننگ میں مصروف بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ ساؤتھ افریقہ کے خلاف مثبت ارادوں کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔
7۔ کپتان بابرعظم کا اہم بیان:-
کپتان بابرعظم کی پریکٹس کے دوران کھلاڑیوں سے گفتگو ہم ایسا بہت بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھے ہیں جب ہم نیچے سے اٹھتے ہیں تو سیدھا ٹاپ پر جاتے ہیں تمام کھلاڑی بو وقت یاد رکھیں کپتان بابرعظم نے کہا کہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے تو اسانی ہوگی ہم نے پہلے بھی کر کے دکھایا ہے ہم کم بیک کر چکے ہیں ہمیں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہے۔

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
0 Comments