BREAKING NEWS
1. نیب ترامیم:
نیب ترامیم کے تحت بد تمام مقدمات اور انکوائری بحال نیب ترامیم کی بیشتر شفٹیں کل ادم قرار سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی ائی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنا دیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلے سے اختلاف کیا عدالت کا ڈیپوزٹ میں تمام ریکارڈ متعلقہ عدالتوں کو بھیجنے کا حکم فیصلے میں کہا گیا کہ امدن سے زائد اثاثوں کا بارش ثبوت ملزم کے بجائے نیپ کو ثابت کرنے اور پلی بارگین سے متعلق نیب ترامیم کلعدم قرار دی جاتی ہیں۔
2. کرپشن:
50 کروڑ کی حد سے کم کرپشن ہونے پر خاتم مقدمات بحال اور عوامی پوٹوں کے ریفرنس ختم ہونے کی ترمیم کل عدم قرار دی جاتی ہیں عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے مقدمات احتجاب عدالتوں میں دوبارہ مقرر کیے جائیں سروس اف پاکستان کے خلاف ریفرنس پار کرنے کی شفٹ برقرار رکھی جائے گی۔
3. بڑے وزراء خطرے میں:
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک سابق صدر اور چھ سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے نیب زرائے کا بتانا ہے کہ سابق صدر اصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاونٹ کیس نیب کے بعد جائے گا۔
نواز شریف شاہد خان عباسی یوسف رضا گیلانی کے کیسز بھی دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے شہباز شریف راجہ پروفیسر شوکت عزیز کے خلاف مقدمات بھی نیب کے پاس بعد دوبارہ جائیں گے۔اسحاق ڈارکے خلاف مقدمات دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے۔
4. سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ:
نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے متنازع بینچ نے ایک متنازع فیصلہ دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ نون کے رہنما رانہ ثنا اللہ کا رد عمل۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ان کی رائے کی نیب کا بے رحم قانون خطم نہ کیا جائے کیونکہ ہم بھگت چکے ہیں اب نیب کا پرانا قانون پی ٹی ائی اور پی ٹی ائی کو مبارک ہو اب انہیں ضمانت بھی نہیں ملے گی اور 90،90 دن کے ڈیمانڈ کاٹنا ہوں گے۔
میاں نواز شریف ایک آزاد شہری کے طور پر لوٹیں گے اور حفاظتی کی ضمانت حاصل کریں گے قانونی مشکلات کرنے کے لیے لیگل ٹیم کام کر رہی ہے۔
5. نگرا وزیراعلیٰ:
نگرا وزیراعلیٰ کا نیب ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دینے سے گریز کہا اپ فیصلے پر عدالت قانون کی رائے انے کے بعد رد عمل دیں گے انتخابات کی تاریخ کا تعین کرنا نگرا حکومت کا کام نہیں اگر کوئی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں گے تو یہ غیر قانونی ہو گا۔ میڈیا نمائندوں سے گفگو میں انوارلحق کاکڑ نے کہا کہ ہم کسی بھی غیر قانونی اقدام کی حمایت نہیں کریں گے
200 یونٹ کا بجلی استعمال کرنے والے تنفین کے بلکشتوں میں لینے کا فیصلہ جذب کریں گے مگر گوشت کے لیے انسٹالرز کی پالیسی ہے غیر قانونی طور پر کرنسی کے انویسٹمنٹ کرنے والوں کو نقصان اٹھانا ہوگا. پیٹرولم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی سے منسلک ہیں۔
6. راجہ عامر عباس نے کہا:
اور ریپ کے سابق پوزیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر پاکستان سازہ تحریق سے ہم جا کر راجہ عامر عباس نے کہا کہ بیچ کر ترامیم پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں نے اپنے فائدے کے لیے کی تھی 50 کروڑ سے کم کرپشن بادامی داڑھی اور منی لانڈری کو لیب کے دائرے سے باہر کر کے نیب کو استاد اور بنا دیا گیا تھا یہ ترامیم این ار او تھی سپریم کو بالکل چیف ختم کیا سابقہ پروڈیوسر جنرل نیب نے کہا اپنے فائدے کے لیے قانون سازی کرنے کی دنیا کی کسی قانون میں گنجائش نہیں ہوتی سپریم کورٹ نے غلط نیب تراویح کو قتل کر کے بالکل ٹھیک کر سکتا ہے

.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
.jpg)
0 Comments