Breaking News

Breaking News

1. جنسی زیادتی :

کراچی میں جنسی زیادتی کا بڑا سکینڈل گلشن حدید میں سکول مالک خواتین سٹاف سے زیادتی کے الزام میں گرفتار دفتر سے ملنے والی زیادتی کی 25 ویڈیوز برامد ملظم بلیک میل کرنے کے لیے خواتین سے زیادتی کی ویڈیوز بھی بناتا تھا وزیر تعلیم کی ہدایت پر چار رکنی تحقیقات کی نوٹس لے لیا کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا وعدہ

 گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے ملزمات سے ویل جج کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت منظور اسلام اباد کے سیشن کورٹ نے فیصلہ سنا دیا عدالت کا سومیہ اسم کو ایک لاکھ کے مچل کے جمع کرانے کا حکم عاصم حفیظ جی ائی ٹی میں پیش نہیں ہوئے جے ائی ٹی سول جج کو متعدد بار بلا چکی بچے بھی ہسپتال میں زیر علاج ہے چل نہیں سکتی۔

2. مہنگائی کے متعلق :

چینی کے دام بے لگام ڈبل سنچری کے بعد بھی قیمت اؤٹ اف کنٹرول چمن میں چینی 230 روپے کلو بیتنے لگی کوئٹہ میں 30 کلو قیمت 220 روپے تک جا پہنچی پشاور میں چینی کی ڈبل سینچری مکمل لاہور میں میٹھے کردام 190 روپے کلو ہو گئے عوام کی جیبیں خالی ہونے کے بعد ایف بی ار کو بھی ہوش ایا سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کے شوگر ملز کی مانیٹرنگ شروع کر دی

 3.بجلی مہنگی نہیں مہنگی ترین کراچی والوں کو بھی بجلی کا کرنٹ لگانے کی تیاری بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست قیمتوں میں اضافات تین مختلف سرماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مانگا گیا نیبرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر 11 ستمبر کو سماعت کی جائے گی

 بجلی چوروں کے خلاف ایکشن ہوگا نگران وزیراعظم کا اعلان انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس حکام کے بجلی بلوں سمیت گردش قرضوں کے امور بریزنگ بجلی چوری روکنے کے لیے اقدامات سے متعلق بھی بتایا وزیراعظم کے معاشرت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت۔

4. سیاسی خبریں:

 پرویز الہی کی دوبارہ گرفتاری پر لاہور ہائی کورٹ برہم سیشن جج اٹک کو اج پرویز دلاہر کو پیش کرنے کا حکم اج اسلام اباد کو توہین عدالت کا نوٹس پرویز الہی پنجاب کے کسی اتھارٹی یا ادارے کے پاس نہیں ہے ایڈوکیٹ جنرل کا جواب عدالت نے پوچھا کہ کیا پولیس کے علم میں نہیں کہ پرویز الہی کہاں ہے ائی جی عثمان انور نے کہا کہ ہمارے علم میں نہیں کہ وہ کہاں ہے پرویز الہی کو اسلام اباد پولیس لے کر گئی اسلام اباد پولیس کا نہیں اپنے افسران کا ذمہ دار

 عدالتی ملزمان کو گھر چھوڑ کے اتی ہیں اور اس بات کی گارنٹی مانگتی ہیں کہ ملزم کو باحفاظت گھر پہنچایا جائے گا اور گھر پہنچا کے رپورٹ دی جائے گی کہ ملزم گھر پہنچ گیا ہے میں تو نہیں جانتا تھا مغر عمران نیازی صاحب نے بتایا کہ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کون ہوتا ہے اپنے والد کو تن دنا چھوڑ کے جو بیٹا باہر عیاشی کر رہا ہو لندن کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں قیام کر رہا ہو عیش و عشرت کی زندگی گزار رہا ہو اس پہ کیا کہنا کہ جب باپ وزیراعلی تھا تو مکمل عیاشی یہاں پہ تھی جیسے ہی باپ پر مشکل ائی بھاگ دوڑے باہر کے ملک۔

نئی روش ہے عدالت ملزم کو گھر پہنچانے کی گارنٹی مانگتی ہیں لیگی رہنما عطا تارڑ کا عدالتی احکامات پر رد عمل بولے پرویز الہی اور ان کےریکارڈ قائم کیے پنجاب نے کی گئی کرپشن کا جواب تو دینا ہوگا بزرگ والد کو اس حالت میں چھوڑ کر بیٹا عیاشی کر رہا ہے۔ 

5. عمران خان:

چیئرمین پی ٹی ائی کی رہائی کا معاملہ لٹک گیا سائفر کیس کی شمار کرنے والے جج رخصت پر چلے گئے چیئرمین پی ٹی ائی کے درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی عدالتی عملے نے پی ٹی ائی کے وکلاء کو بتایا کہ جج عبدالحسناد ذوالقرنین اہلیہ کی طبیعت ناسازی کے باعث اٹھ ستمبر تک چھٹی پر ہے۔

6. حادثات:

 گوادر میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ دو افسر اور ایک جوان شہید ہیلیکاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا پاک بحریہ نے تحقیقات کا اغاز کر دیا اصف زرداری نواز شریف اور مریم نواز کا حادث پر افسوس کا اظہار نواز شریف کہتے ہیں کہ شہداء کا بڑا مقام ہے اللہ پاک شہرات کے درجات بلند فرمائے۔

7. وزیراعلٰی محسن نقوی:

 وزیراعلی محسن نقوی کار ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودہ کا اچانک دورہ مسیحہ کو اپنے درمیان دیکھ کر لواحقین نے شکایات کے انبار لگا دیے سہولیات ڈاکٹرز اور ادویات کے عدم دستیابی کے شکوے انتظامات کی ناقص صورتحال پر وزیراعلی ایم ایس پر برہم محسن عقلی نے کرپشن کی شکایات پر انکوائری کا بھی حکم دے دیا وزیراعلی محسن نقوی کے مختلف تعمیراتی منصوبوں کے دور شاہدرہ فلائی اوور اور نواز شریف انٹرچینج بیدیہ روڈ کا معائنہ محسن نقوی نے لاہور رنگ روڈ صدرن لوپ تھری پروجیکٹ کا فضائی دورہ کیا وزیراعلی پنجاب گجرانوالہ بھی گئے گجرانوالہ کو سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کے لیے زیر تعمیر دو رویہ سڑک کے پراجیکٹ کا جائزہ لیا۔

8.  کرکٹ:

کرکٹ ڈپلومسی ایشیا کپ کے میچ دیکھنے کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کی لاہور امد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی زکا شخص نے استقبال کیا زرق اشرف بولے اس طرح سے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہوں گے نائب صدر بی سی سی ائی راجب شکرا نے کہا کہ اچھی روایت دے کر واپس جائیں گے ایشیا کپ میں بارش کے باعث میچز کے وینوز میں بڑی تبدیلی کولمبو کے تمام میچ ہمبن ٹوٹل منتقل بھاگ بھاگ بھارت میچ اب ہینڈل ٹوٹا میں 10 ستمبر کو ہی ہوگا پاکستان میں بارش سے میچ متاثر ہونے پر ویلیو تبدیل کردی۔

9. عرس:

 حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کا عرس اگیا اج چادر پوشی سے تقریبات کا اغاز ہوگا وزیراعلی محسن نقوی شریف ہوں گے عرس کے موقع پر منقبت قرت نعت خوانی سماعت کی محفلیں بھی ہوں گی روایتی دودھ کی سبی لگے گی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مزار پر حاضری فاتحہ خوانی کی ملک بھر سے زائرین قیامت کا سلسلہ شروع سات ستمبر کو لاہور میں مکہ بھی تعبیر ہے اعلان۔

10.  تائیوان میں سمندری طوفان ہائی کور نے سب کچھ تہس نہس کر دیا طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں سے درخت اکھڑ گئے پرواز منسوخ پرنٹ سروس معطل ہو گئی ہزاروں افراد کی نقل مکانے سمندری طوفان چین کے کرم بڑھنے لگا۔

11. باربی کی پوری دنیا میں چرچے ارسال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فلم بن گئی باکس افس پر سپر مارویوں کو اب تک دنیا بھر میں ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کا بزنس۔

 

Post a Comment

0 Comments