BREAKIG NEWS
تو اپ کو بتائیں کہ پرویز الہی کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست میں سماعت جاری ہے جسٹس امجد رفیق چوہری پرویز الہی کی درخواست پہ سماعت کر رہے ہیں عدالتی حکم کے باوجود ایک بار پھر پرویز الہی کو عدالت کی روبرو پیش نہیں کیا گیا جسٹس امجد رفیق نے پرویز الہی کو ہر حال میں گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ہمیں عدالتی آرڈر کی کاپی وصول نہیں ہوئی سرکاری وکیل کی جانب سےمئوقف اپنایا گیاآپ کوآرڈرکا پتہ ہے وہی ارڈر ہے جو میں نے کہا تھا عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے ہم پرویز الہی کو عدالت پیش کرنے کے لیے تیار ہیں پنجاب حکومت نیب سے سیکیورٹی کے معاملات پر تعاون نہیں کر رہی نئے پروسیکیوٹر کی جانب سے عدالت میں بتایا گیا ہے اپ پنجاب حکومت سے سیکیورٹی کے معاملات یقینی بنائیں ہم پرویز الہی کو پیش کر دیتے ہیں نئے پروسیکیوٹر کی جانب سے کہا گیا پنجاب حکومت کی وکیل نے صوبے میں امن و امان سے متعلق خط عدالت کو پیش کر دیا پنجاب پولیس اس وقت کچا کے علاقے میں اپریشن میں مصروف ہے وکیل پنجاب حکومت کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہماری بلٹ پروف بختر بند گاڑی کچے کے علاقے میں مصروف ہیں وکیل پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیااگیا ساری صورتحال عدالت کے سامنے ہے سیکیورٹی کے معاملات حل نہ ہوئے تو خطرہ ہے نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے کہا گیا اگر پھر بھی عدالت کہے گی تو پیش کر دیں گے مگر ذمہ داری کون لے گا نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت میں کہا گیا کہ اپ کو تو ملزم نہیں بنا دیں گے عدالت کے استفسار سامنے ایا ہے جو کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے سابق وزیرل پنجاب چوہری پرویز الہی کی نیب حراست سے متعلق درخواست سماعت ہو رہی ہے درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں چوہری پرویز الہی کو طلب کیا گیا تھا اج صبح 10 بجے ان کو تاہال پیش نہیں کیا گیا نیب پروسیکیوٹر کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ پنجاب حکومت نیب سے سکیورٹی کے لیے معاملات پر تعاون نہیں کر رہی اپ پنجاب حکومت سے سیکیورٹی کے معاملات یقینی بنائیں ہم پرویز الہی کو پیش کر دیں گے نیب پروسیکیوٹر کا یہ کہنا تھا لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کے وکیل نے صوبے میں امن ومان کے متعلق خط عدالت کے پاس پیش کر دیا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے جاب جمع کروایا گیا جس میں یہ بھی کہا گیا کہ پنجاب پولیس اور اس وقت کچا کے علاقے میں جو ہے اپریشن میں مصروف ہے اور ہماری بلٹ پروف تو بنتر بند گاڑیاں جو ہیں وہ کچے کے علاقے میں اپریشن میں مصروف ہیں ساری صورتحال عدالت کے سامنے ہیں نیب کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کہا گیا سیکیورٹی کے معاملات حل نہ ہوئے تو رسک ہے نیب کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ اگر پھر بھی عدالت کہے تو پیش کر دیں گے مگر ذمہ داری کون لے گا اس کے علاوہ پھر کیا اپ قاضل عدالت میں استفسار کیا کیا اپ جج کو تو جو ہے وہ نہیں بتائیں گے کہ ملزم کون ہے اور ملزم کو کیسے لے کے انا ہے جو کچھ اس ملک میں ہو رہا ہے کوئی بعید نہیں جج کو بھی ملزم بنا دیا جائے جسٹس امجد رفیق کے یہ بڑے اہم ریمارکس جو ہے وہ سامنے ائے عدالت نے نیب کو چودری پرویز الہی کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے اگر اپ نے پیش نہ کیا تو ڈی جی نیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دوں گا جسٹس امجد رفیق کے یہ ریمارکس سامنے ائے ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ ہم چوہری پرویز الہی کو پیش کرنے کے لیے تیار ہیں اگر عدالت تمام تر ذمہ داری خود لیتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ تھرڈ تھریڈ ہے اور لیکن اس کے باوجود جو ہے وہ پیش کرنے کے لیے جو ہے وہ ان کو تیار ہیں اس کے علاوہ اپ ہائی کورٹ کو نیچا دکھانا چاہتے ہیں جسٹس امجد رفیق کے اس دماغ سامنے ائے ادارہ ائین کے لیے بنایا ہے اور اپ ائین کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ سماعت ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کی جا رہی ہے جی ایک گھنٹے کے لیے ملتوی کی جا رہی ہے.

.jpg)
0 Comments